پٹنہ، 20 اکتوبر(یو این آئی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کی جانب سے نقص تغذیہ کے سلسلے میں بجٹ میں کئی گئی کٹوتی پر طنز کرتے
ہوئے آج کہا کہ مودی ماڈل میں غریبوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
مسٹر کمار نے مائکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مودی حکومت کی حکمرانی کا یہ ایک نمونہ ہے۔